وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پیغام

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کی سالمیت، وقار اور بقاءکی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا، ملکی سلامتی کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کےلئے یہ ضروری ہے کہ ہماری صفوں میں اتحاد برقرار رہے اور ہم وطن کی تعمیر و ترقی کےلئے کام کریں۔ انہوں نے یہ بات …

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کی سالمیت، وقار اور بقاءکی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا، ملکی سلامتی کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کےلئے یہ ضروری ہے کہ ہماری صفوں میں اتحاد برقرار رہے اور ہم وطن کی تعمیر و ترقی کےلئے کام کریں۔ انہوں نے یہ بات یوم دفاع پاکستان کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہی جوآج6 ستمبر کو منایا جا رہا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply