وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات

استنبول ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بدھ کو ترکی کے شہر استنبول میں القدس شریف بارے اسلامی تعاون تنظیم کے غیرمعمولی سربراہی اجلاس کے موقع پر فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات کی ہے۔

Leave a Reply