وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی لاہور آمد، وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے ائیرپورٹ پر استقبال کیا

لاہور۔15جنوری(اے پی پی )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پےر کے روز لاہور پہنچے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ائیرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔ چیف سیکرٹری ، انسپکٹرجنرل پولیس، سی سی پی او لاہور، ڈی آئی جی آپریشنز اور کمشنر لاہور ڈویژن بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مزید خبریں