وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی پنچگور میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت

اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پنچگور میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کی ہے ۔وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایف سی اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی …

اسلام آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پنچگور میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کی ہے ۔وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایف سی اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں ۔

مزید خبریں

Leave a Reply