وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 147 میگا واٹ کے پترنڈ پن بجلی منصوبے کے افتتاح کے لیے مظفر آباد پہنچ گئے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 147 میگا واٹ کے پترنڈ پن بجلی منصوبے کے افتتاح کے لیے مظفر آباد پہنچ گئے، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود احمد خان اور وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے استقبال کیا مظفر آباد۔ 15 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 147 میگا واٹ کے پترنڈ پن بجلی منصوبے کے افتتاح کے لیے جمعہ کو یہاں پہنچ گئے ۔ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود احمد …

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 147 میگا واٹ کے پترنڈ پن بجلی منصوبے کے افتتاح کے لیے مظفر آباد پہنچ گئے، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود احمد خان اور وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے استقبال کیا

مظفر آباد۔ 15 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 147 میگا واٹ کے پترنڈ پن بجلی منصوبے کے افتتاح کے لیے جمعہ کو یہاں پہنچ گئے ۔ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود احمد خان اور وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بعد ازاںآزاد کشمیر کابینہ ارکان سے بھی ملے۔

مزید خبریں

Leave a Reply