اسلام آباد ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی گاڑی پر دہشت گرد حملے کی پرزور مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید اور سپاہی بشارت شہید ہوگئے۔ وزیراعظم نے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہداءکے درجات بلندی کے لئے دعا کی۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباس کی شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی گاڑی پر دہشت گرد حملے کی مذمت

مزید خبریں