وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
اسلام آباد۔15جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے وزارت داخلہ سے متعلق امور اورملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔