وزیراعظم شہباز شریف کا سابق وفاقی سیکرٹری علی مرتضیٰ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعظم شہباز شریف کا سابق وفاقی سیکرٹری علی مرتضیٰ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد۔25جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق وفاقی سیکرٹری علی مرتضیٰ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے علی مرتضیٰ اور ان کے خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔