وزیراعظم شہباز شریف کا سابق کرکٹر شعیب اختر کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعظم شہباز شریف کا سابق کرکٹر شعیب اختر کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد۔25جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق کرکٹر شعیب اختر کے بھائی شاہد اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے شعیب اختر اور ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔








