اسلام آباد ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم آفس کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین نیب کی ملاقات کی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں میڈیا سے درخواست کی گئی ہے کہ وزیراعظم کے حوالہ سے کسی خبر کی تشہیر سے قبل ترجمان وزیراعظم آفس سے تصدیق کی جائے۔
وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین نیب کی ملاقات کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان وزیراعظم آفس کی وضاحت

مزید خبریں