اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر 3 اور 4 جنوری کو ترکی کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ ان کا ترکی کا پہلا باضابطہ دورہ ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی‘ وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار اور وزیراعظم کے مشیر …
وزیراعظم عمران خان ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر 3 اور 4 جنوری کو ترکی کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر 3 اور 4 جنوری کو ترکی کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ ان کا ترکی کا پہلا باضابطہ دورہ ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی‘ وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار اور وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داﺅد سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔








