وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی صاحبزادہ صبغت اللہ، محبوب شاہ اور محمد بشیر خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی صاحبزادہ صبغت اللہ، محبوب شاہ اور محمد بشیر خان نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں معاون خصوصی ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔ ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو اپنے اپنے حلقے سے متعلقہ معاملات سے آگاہ کیا۔

مزید خبریں