کابل۔19نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ اس موقع پر افغان صدر اشرف غنی بھی موجود تھے۔ افغان کھلاڑیوں نے وزیراعظم اور افغان صدر کے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنوایا۔ افغان ٹیم نے وزیراعظم کو دستخط شدہ ایک بلا بھی پیش کیا۔
وزیراعظم عمران خان سے افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات