اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان کی ملاقات

مزید خبریں