وزیراعظم عمران خان سے سلمان اقبال، معروف کرکٹر وسیم اکرم اور ڈین جونز کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 3 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سلمان اقبال، معروف کرکٹر وسیم اکرم اور ڈین جونز نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق منگل کو وزیراعظم عمران خان سے سلمان اقبال، وسیم اکرم اور ڈین جونز نے ملاقات کی۔