اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے ملاقات کی ہے۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی ملاقات

مزید خبریں