وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین ملاقات

اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے بتائی گئی ہے۔