وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اور معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈارکی ملاقات

اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اور معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے ملاقات کی۔ یہ بات پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

مزید خبریں