وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی امورڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر کو کابینہ کی حالیہ تبدیلی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بابر اعوان کو اپنا مشیر برائے پارلیمانی امور مقرر کیا تھا۔