وزیراعظم عمران خان سے مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔