وزیراعظم عمران خان سے ملائیشیا کے لئے نامزد ہائی کمشنر آمنہ بلوچ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ملائیشیا کے لئے پاکستان کی نامزد ہائی کمشنر آمنہ بلوچ نے ہفتہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

مزید خبریں