اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات