وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں ، کورونا وائرس کی وبا کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا میں جاری ترقیاتی منصوبوں، کورونا وائرس کی وبا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔