اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بدھ کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز میں بتائی گئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

مزید خبریں