اسلام آباد ۔ 07 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات پنجاب سیّد صمصام بخاری نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات پنجاب سیّد صمصام بخاری کی ملاقات

مزید خبریں