وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران صوبے کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔