اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان کی ملاقات

مزید خبریں