وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ہاﺅسنگ و تعمیرات چوہدری طارق بشیر چیمہ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر ہاﺅسنگ و تعمیرات چوہدری طارق بشیر چیمہ نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے بتائی گئی۔

Leave a Reply