وزیراعظم عمران خان سےڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور ممتاز قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی۔یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

مزید خبریں