وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیر قانون محمد بشارت راجہ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے ملاقات کی۔یہ بات پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔