وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیر لیبر مجید خان نیازی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیر لیبر مجید خان نیازی نے جمعرات کو ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔