اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین وزیراعظم معائنہ کمیشن احمد یار ہراج نے ملاقات کی۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین وزیراعظم معائنہ کمیشن احمد یار ہراج کی ملاقات

مزید خبریں