وزیراعلی مریم نواز کا معروف شاعر ڈاکٹر فخر عباس کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلی مریم نواز کا معروف شاعر ڈاکٹر فخر عباس کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور۔29اگست (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے معروف شاعر ڈاکٹر فخر عباس کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔وزیراعلی مریم نواز نے اپنے بیان میں سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا۔