اسلام آباد ۔ 4 اپریل (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران سکیورٹی سے متعلقہ مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ‘ سکیورٹی سے متعلقہ مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال

مزید خبریں