اسلام آباد ۔09 ستمبر(اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے اتوار کو یہاں وزیراعظمآفس میں ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے بیان کے مطابق اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد بھی موجود تھے۔
وزیراعظم عمران خان سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی ملاقات

مزید خبریں