وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔