وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ،وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی الگ الگ ملاقات

لاہور۔ یکم مارچ(اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے جمعہ کو یہاں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے الگ الگ ملاقات کی۔ قبل ازیں وزیراعظم ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے۔ دورے کے دوران وفاقی وزیر شفقت محمود، معاونین خصوصی نعیم الحق اور افتخار درانی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

Leave a Reply