اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کے گرد ایوان میں وفاقی وزرائ' حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کا جھمگٹا رہا۔ منگل کو وزیراعظم قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے تقریباً 20 منٹ قبل ایوان میں پہنچ گئے۔ اس دوران وفاقی وزراء چوہدری فواد حسین' شیخ رشید احمد' بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ' عمر ایوب خان' ارکان قومی اسمبلی رمیش کمار وینکوانی' نصر اللہ …
وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل ایوان میں پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کے گرد ایوان میں وفاقی وزرائ’ حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کا جھمگٹا رہا۔ منگل کو وزیراعظم قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے تقریباً 20 منٹ قبل ایوان میں پہنچ گئے۔ اس دوران وفاقی وزراء چوہدری فواد حسین’ شیخ رشید احمد’ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ’ عمر ایوب خان’ ارکان قومی اسمبلی رمیش کمار وینکوانی’ نصر اللہ دریشک’ ثناء اللہ مستی خیل’ امجد علی خان’ ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہ سمیت متعدد ارکان اسمبلی نے وزیراعظم سے مصافحہ کیا اور کافی دیر وزیراعظم کے گرد کھڑے ہوکر بات چیت کرتے رہے۔








