وزیراعظم عمران خان نے رؤف حسن کو معاون خصوصی اطلاعات و نشریات مقرر کردیا

اسلام آباد۔23اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے رؤف حسن کو معاون خصوصی اطلاعات و نشریات مقرر کردیا ۔وزیراعظم میڈیا آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے رؤف حسن کو معاون خصوصی اطلاعات و نشریات مقرر کردیا ہے۔