وزیراعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

مزید خبریں