وزیراعظم عمران خان نے محمد عثمان ڈار کو معاون خصوصی برائے امور نوجوانان مقرر کر دیا

اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے محمد عثمان ڈار کو معاون خصوصی برائے امور نوجوانان مقرر کر دیا ہے، ان کی تقرری اعزازی بنیاد پر ہوگی ۔کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خصوصی اختیارات کے تحت محمد عثمان ڈار کو اپنا معاون خصوصی برائے امور نوجوانان مقرر کر دیا ہے ،ان کی تقرری 30 نومبر سے تصور ہوگی …

اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے محمد عثمان ڈار کو معاون خصوصی برائے امور نوجوانان مقرر کر دیا ہے، ان کی تقرری اعزازی بنیاد پر ہوگی ۔کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خصوصی اختیارات کے تحت محمد عثمان ڈار کو اپنا معاون خصوصی برائے امور نوجوانان مقرر کر دیا ہے ،ان کی تقرری 30 نومبر سے تصور ہوگی ۔