اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو ریونیو کا قلمدان بھی تفویض کر دیا ہے۔ پیر کو کابینہ ڈویژن نے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ خزانہ و ریونیو کے وفاقی وزیر ہوں گے۔ رولز آف بزنس 1973 کے رول(4) 3کے تحت حاصل اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے وزیراعظم نے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ …
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو ریونیو کا قلمدان بھی تفویض کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو ریونیو کا قلمدان بھی تفویض کر دیا ہے۔ پیر کو کابینہ ڈویژن نے اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ خزانہ و ریونیو کے وفاقی وزیر ہوں گے۔ رولز آف بزنس 1973 کے رول(4) 3کے تحت حاصل اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے وزیراعظم نے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو ریونیو کا قلمدان بھی تفویض کیا ہے۔








