اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور پرنس چارلس کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور پرنس چارلس کی جلد صحت یابی ، اچھی صحت اور طویل عمری کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے دنیا …
وزیراعظم عمران خان کا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور پرنس چارلس کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور پرنس چارلس کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور پرنس چارلس کی جلد صحت یابی ، اچھی صحت اور طویل عمری کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے دنیا بھر کے لوگوں کو متاثر کیا ہے۔ اس وباء کا مربوط انداز میں مقابلہ کرنے کیلئے عالمی سطح پر کوششوں کی ضرورت ہے۔








