اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ممتاز قانون دان جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہارکیا ہے۔ منگل کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ شعبہ قانون اور انصاف کی فراہمی میں ان کی گرانقدر خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مرحوم کے …
وزیراعظم عمران خان کا جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ممتاز قانون دان جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہارکیا ہے۔ منگل کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ شعبہ قانون اور انصاف کی فراہمی میں ان کی گرانقدر خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا۔








