اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وہ مولانا طارق جمیل کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں
وزیراعظم عمران خان کا معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

مزید خبریں