اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے معروف ٹی وی آرٹسٹ طارق عزیز کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے عہد کی ایک جانی پہچانی شخصیت اور ٹی وی کے تاریخی گیم شو کے بانی تھے۔ وزیراعظم نے مرحوم کے …
وزیراعظم عمران خان کا معروف ٹی وی میزبان طارق عزیز کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے معروف ٹی وی آرٹسٹ طارق عزیز کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے عہد کی ایک جانی پہچانی شخصیت اور ٹی وی کے تاریخی گیم شو کے بانی تھے۔ وزیراعظم نے مرحوم کے خاندان کے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔








