اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے ممتاز کاروباری شخصیت سراج قاسم تیلی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ میری تمام تر دعائیں اور ہمدردیاں انکے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا ممتاز کاروباری شخصیت سراج قاسم تیلی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں