اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کا پختہ عزم کئے ہوئے ہے۔ انہوں نے یہ بات پولیو کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہی۔ وزیراعظم نے بدھ کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وہ اور پوری قوم پراعتماد ہیں کہ ہم اپنی آئندہ نسلوں کے لئے محفوظ، صحت مند اور …
وزیراعظم عمران خان کا پولیو کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کا پختہ عزم کئے ہوئے ہے۔ انہوں نے یہ بات پولیو کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہی۔ وزیراعظم نے بدھ کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وہ اور پوری قوم پراعتماد ہیں کہ ہم اپنی آئندہ نسلوں کے لئے محفوظ، صحت مند اور پولیو سے پاک پاکستان حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے۔








