وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لے لیا گیا ہے، رپورٹ آنے پر سرکاری طور پر آگاہ کیا جائے گا، فوکل پرسن برائے کورونا وائرس ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) فوکل پرسن برائے کورونا وائرس ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کیلئےسیمپل لے لیا گیا ہے۔ بدھ کو اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے میں چند گھنٹے لگیں گے، رپورٹ آنے پر سرکاری طور پر آگاہ کیا جائے گا۔

مزید خبریں