وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرائ، معاونین خصوصی اور متعلقہ حکام نے وزیراعظم کو کووڈ۔19 کے حوالہ سے تازہ صورتحال پر بریفنگ دی۔